پٹھان کوٹ حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ اور دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر کے بارے میں پاکستان کے ایک دیگر وزیر نے کہا ہے کہ مسعود اظہر کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے بلکہ احتیاطا حراست میں لیا گیا ہے ۔
style="text-align: right;">پاکستانی روزنامہ ' دی ڈان 'نے صوبہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
وزیر قانون نے روزنامہ دی ڈان کو بتایا کہ انسداد دہشت گردی محکمہ نے جیش محمد کے سرغنہ کو احتیاطا حراست میں لیا ہے